ایک روسی عورت نے 13 سال میں ایک باربھی بال نہیں کٹوانے- اپنے طویل بالوں سے سوشل میڈیا پر شہرت مل گی
Dashik Gubanova Freckle کے ناقابل یقین حد تک لمبے بالوں نے دنیا بھر میں ہزاروں لوگوں کو حیران کر دیا ہے .
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ تک ان گنت تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کی ہے .
<
0 Comments