موسم بدل رہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کوٹانسلز کے مسئلے سے گزرنا پڑ رہا ہے. ایسے میں گلا سوج جاتا ہے اور کچھ بھی کھانا پینا مشکل ہو جاتا ہے. آغاز میں تو منہ کے اندر گلے کے دونو طرف درد محسوس ہوتا ہے اور بعد میں بخار بھی ہو جاتا ہے.
آج ہم آپ کو ایک گھریلو علاج بتانے والے ہیں، جسے آزما کر آپ گلے کے درد کا علاج کر سکتے ہیں.
یہ کافی متاثر کن گھریلو علاج ہے کئی سالوں سے لوگوں استعمال کر رہے ہیں.
طریقہ
1 پیاز 1 کپ نیم گرم پانی - پیاز کو پیس کر اس کا جوس نکال لیں. پھر اس میں ایک کپ نیم گرم پانی ملائیں. اس مرکب سے گرارا کیجئے . اچھا رزلٹ حاصل کرنے کے لئے ایسا دن میں 2 سے 3 بار کیجئے .
اگر آپ کو اس مرکب سے گرارا کرنے میں کوئی تکلیف محسوسہو، تو اسے درمیان میں ہی چھوڑ دیں. ضروری نہیں ہے کہ یہ طریقہ آپ کو فائدہ ہی پہنچائیں کیونکہ ہم سب کا جسم مختلف ہے اس لئے یہ علاج کسی کو فائدہ کرتا ہے تو کسی کو نہیں کرتا.
Tags: tonsillitis home remedies, tonsillitis in adults, tonsillitis treatment, tonsillitis pictures, tonsillitis cure, tonsillitis in children,
tonsillitis contagious, tonsillitis causes,
0 Comments