Garlic is a plant in the Allium (onion) family.
It is closely related to onions, shallots and leeks.
It grows in many parts of the world and is a popular ingredient in cooking due to its strong smell and delicious taste.
However, throughout ancient history, the main use of garlic was for its health and medicinal properties .
Its use was well documented by all the major civilizations… including the Egyptians, Babylonians, Greeks, Romans and the Chinese .
لہسن کے ایک ٹکڑے پر تھوڑی سی وِکس لگائیں، اس کا کیا فائدہ ہے؟ جان کر آپ کو افسوس ہوگا کہ اب تک یہ معلوم نہ تھا
لہسن کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتااور وِکس کے بارے میں تو آپ جانے ہیں کہ یہ بند ناک کھولنے اور جسم کی دردوں کت لئے استعمال کی جاتی ہے،آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔
کان کی شدید درد کے لئے
اگر آپ کے کان میں شدید درد ہوتو لہسن کو 10سیکنڈ تک مائیکروویو میں رکھیں اورلہسن کے ایک سرے پر وِکس لگاکر اسے کان میں رکھنے سے درد میں کمی آجائے گی۔
مچھروں سے نجات
اگر آپ مچھروں کی وجہ سے پریشان ہیں تو جسم پر تھوڑی سی وِکس لگانے سے مچھر آپ کے پاس بھی نہیں آئیں گے۔
سردرد کے لئے
تھوڑی سی وِکس کسی کپڑے پر لگا کر ناک کے پاس رکھیں،اس سے سر کے درد میں کمی آنے لگی گی۔
چھائیوں کے لئے
آپ چاہئیں تو مہنگی کریمیں استعمال کرنے کی بجائے تھوڑی سے وِکس چھائیوں پر لگالیں،اس سے جلد صاف ہونے لگے گی۔
کیڑوں سے نجات کے لئے
اگرآپ مکھیوں اور کیڑوں سے بچنا چاہتے ہیں تو وِکس کی ڈبی کو کھلا چھوڑ دیں کہ اس طرح مکھیاں بھاگ جائیں گی۔
خشک جلد کے لئے
اگرآپ کی جلد خشک ہوچکی ہے تو اس پر وِکس لگانے سے جلد میں نمی لوٹ آئے گی۔
پھٹی ایڑیاں
اگر آپ کئی طرح کی کریمیں لگاکر تنگ آچکے ہیں اور پھٹی ایڑیاں ٹھیک نہیں ہورہیں تو ان پر رات کو سونے سے پہلے وِکس لگاکفر جرابیں پہن لیں،اگلی صبح نیم گرم پانی سے پاﺅں دھونے سے ایڑیاں ملائم ہوجائیں گی۔
سینے کی جکڑن کے لئے
راتو کو سونے سے پہلے سینے پر وکِس لگا کر سو جائیں ،یاد رہے کہ سوتے ہوئے سینہ ڈھکا رہے۔
ایگزیما کے لئے
متاثرہ جلد پر وِکس لگانے سے وہ صاف اور انفیکشن سے پاک ہوجائے گی
0 Comments