ایک ماہ تک روزانہ 2 کیلئے کھانے سے صحت میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان کر آپ آج سے ہی شروع ہوجائیں گے
Bananas are one of nature’s great snack foods, but did you know that they’re also packed with health benefits? Most of us know they’re a great source of potassium but I’m going to share some of the more surprising banana health benefits – my favourite is hangover cure! Read on for 10 banana health benefits that will give you more energy, improved digestion and even improve the way you look and feel.
Potassium is an essential mineral which maintains proper heart function and regulates your blood pressure. Potassium-rich foods such as bananas actually offset the effect of sodium (salt) in raising your blood pressure. This, along with a healthy diet and lifestyle, lowers your risk of heart attack and stroke.
This isn’t pseudoscience. US Food and Drug Administration (FDA) allows the banana industry to make official claims, much like they would a pharmaceutical drug, with respect to the reduction in risk of high blood pressure and stroke. Research published in the American Heart Association’s journal suggests eating bananas regularly can cut your risk of having a stroke by up to 20%.
Bananas’ potassium content also benefits your kidneys and bones. Increased potassium intake suppresses calcium excretion in the urine, preventing painful kidney stones.
کیلے ہماری صحت کے لئے بہت ہی مفید ہیں اور ان کے استعمال پر ماہرین صحت بھی زور دیتے ہیں لیکن اگر ہم ایک ماہ تک روزانہ دو کیلے کھانے لگ جائیں تو اس کی وجہ سے ہمارے جسم میں تبدیلیاں آتی ہیں،آئیے آپکو بتاتے ہیں۔
ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ اگر آپ روزانہ دوکیلے کھائیں تو اس کی وجہ سے آپ کی صحت میں بہت زیادہ مثبت تبدیلی آئے گی اور آپ اپنے آپ کو تندرست و توانا پائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ کیلوں میں سوڈیم کی مقدار کم اور پوٹاشیم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہمارا بلڈ پریشر بالکل ٹھیک رہتا ہے۔اگر ہم روزانہ کیلا کھائیں تو اس کی وجہ سے دل کی بیماریاں اور ہارٹ اٹیک کا امکان 40فیصد کم ہوجاتا ہے۔جن لوگوں کو معدے کی تکالیف اور قبض کی شکایت ہوانہیں چاہیے کہ کیلوں کا استعمال کریں کیونکہ کیلے میں فائبر کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے معدے کے جملہ افعال ٹھیک ہوجاتے ہیں۔اسی طرح اگرآپ کو سینے میں جلن کی شکایت رہتی ہوتو کیلا ایک اچھا انٹی ایسڈ ہے اور اس کے استعمال سے تیزابیت کم ہوگی۔
اگرآپ کو کمزوری محسوس ہوتو کیلا کھائیں کہ اس کی وجہ سے آپ کے جسم میں کمزوری فوری طورپر دور ہوگی اور آپ کو نئی توانائی ملے گی۔اس میں فولاد کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہڈیاں اور پٹھے مضبوط ہوں گے۔اگر آپ کو گلے میں درد اور کھانسی کی شکایت ہوگی تو وہ بھی کیلے کھانے سے دور ہوجائے گی۔تحقیق کاروں کاکہنا ہے کہ جو طالبعلم ناشتے میں کیلے کھاتے ہیں ان کادماغ زیادہ تیزی سے کام کرتا ہے جس کی وجہ وہ یہ بتاتے ہیں کہ کیلوں میں پوٹاشیم پایا جاتا ہے جو کہ دماغ کومضبوط بناتاہے اور سیکھنے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔حاملہ خواتین کو بھی کیلے باقاعدگی سے استعمال کرنے چاہئیں کہ یہ ایک مکمل غذا ہیں اور ان کے استعمال سے انہیں تقویت ملے گی
0 Comments